حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) آج اساتذہ کے اہلیتی امتحان ٹیٹ کے نتائج کو
جاری کر دیا گیا۔ جسکے نتائج aptetکے ویب سائٹ پر معلوم کیا جا سکتا
ہے۔D.ed امیدواورں کے کے پرچہ اول میں
73.92فیصد D.ed امیدواور کے لئے
پرچہ دوم میں 32.32 فیصد امیدواورں نے کامیابی حاصل کی۔ اور 15مئی سے
مارکس کے حصول کی سہولت پیش کی جائیگی۔واضح رہے کہ مارچ میں منعقدہ امتحان
کو کئی بار ملتوی کیا گیا۔